ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اتر پردیش کیلئے بڑی سوغات، لندن کے طرز پر Jewar Airport کو کیا گیا ڈیزائن

آج یوپی میں جیور ایئر پورٹ کے حوالے سے پرزنٹیشن ہوا۔ اس موقع پر آج ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔یوپی سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ خطاب کیا۔ ساڑھے گیارہ بجے جیور ایئر پورٹ سے متعلق پرزینٹیسن ہوگا۔ ۔جیور ایئر پورٹ پر دسمبر دوہزار تئیس میں پروازیں شروع ہوجائی گی ۔لندن کے طرز پر جیور ایئر پورٹ کو ڈیزائن کیا گیاہے۔جس میں دو رنوے ہیں جسے بڑھاکر پانچ رنوے تک کیا جائگا۔یہ ایئر پورٹ نویئڈا میں بنانے کی تیاری ہورہی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 17, 2021 03:57 PM IST

آج یوپی میں جیور ایئر پورٹ کے حوالے سے پرزنٹیشن ہوا۔ اس موقع پر آج ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔یوپی سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ خطاب کیا۔ ساڑھے گیارہ بجے جیور ایئر پورٹ سے متعلق پرزینٹیسن ہوگا۔ ۔جیور ایئر پورٹ پر دسمبر دوہزار تئیس میں پروازیں شروع ہوجائی گی ۔لندن کے طرز پر جیور ایئر پورٹ کو ڈیزائن کیا گیاہے۔جس میں دو رنوے ہیں جسے بڑھاکر پانچ رنوے تک کیا جائگا۔یہ ایئر پورٹ نویئڈا میں بنانے کی تیاری ہورہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین