ریلوے خدمات پر اترپردیش میں شدید سردی کا اثر، مسافروں کو مشکل کا سامنا
اترپردیش میں شدید سردی کا اثر ریلوے خدمات پر بھی دیکھا جا رہا ہے ۔ سردی اور دھند کی وجہ سے زیادہ تر ٹرینیں لیٹ چل رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ وہیں آفس جانے کیلئے ٹرین سے سفر کرنے والے لوگ بھی ۔ ٹرین کے لیٹ چلنے کی وجہ سے آفس لیٹ پہنچ گئے ہیں۔