ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

علی گڑھ سے بڑی خبر: اے ایم کے600سے700 طلبا کے خلاف مقدمہ درج

علی گڑھ مسلم یونیوورسٹی کے 600سے700 طلبا کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاہے۔ بتادیں کہ 26 جنوری کو اے ایم یو طلبا نے یوم جمہوریہ کی تقریب کے وقت وائس چانسلر کے خلاف نعرے بازی کی۔ گو بیک وائس چانسلر کے نعرے لگائے گئے تھے۔ وہیں سے کچھ طلبا کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔ جس کے بعد طلبا کو ضلع انتظامیہ کے حوالے کردیا اور پولیس نے تمام طلباکو جیل بھیج دیا۔ ان طلبا کی رہائی کیلئے طلبا سڑک پر آئے تھے اور یونیورسٹی کے باہر سڑک کو بلاک کردیا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 28, 2020 03:57 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیوورسٹی کے 600سے700 طلبا کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاہے۔ بتادیں کہ 26 جنوری کو اے ایم یو طلبا نے یوم جمہوریہ کی تقریب کے وقت وائس چانسلر کے خلاف نعرے بازی کی۔ گو بیک وائس چانسلر کے نعرے لگائے گئے تھے۔ وہیں سے کچھ طلبا کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔ جس کے بعد طلبا کو ضلع انتظامیہ کے حوالے کردیا اور پولیس نے تمام طلباکو جیل بھیج دیا۔ ان طلبا کی رہائی کیلئے طلبا سڑک پر آئے تھے اور یونیورسٹی کے باہر سڑک کو بلاک کردیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading