ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کانپور میں بارہ عیدگاہیں، لیکن Eid ul Fitr کی نماز پر تشویش برقرار: جانئے کیوں؟

کانپور شہر میں بارہ عیدگاہیں ۔ جن میں سب سے بڑی عیدگاہ بینا جھابھر۔ یہاں عید کے موقع پر تقریباً ڈھائی لاکھ لوگ ایک ساتھ عید کی نماز ادا کرتے ہیں۔ لیکن اب جب کہ کورونا کے بعد پابندیاں ختم ہو گئی ہیں اور نماز کی اجازت مل گئی ہے۔ مسجد اور عیدگاہ میں دو سال گزرنے کے بعد ایسے میں لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال ہے کہ اگر لاکھوں لوگ اکٹھے نماز ادا کریں گے تو ظاہر ہے کہ لوگ سڑکوں پر بھی آجائیں گے۔ مزید اس معاملے میں ہمارے نمائندے سندیپ سویتانے شہر قاضی سے بات چیت کی

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 30, 2022 03:28 PM IST

کانپور شہر میں بارہ عیدگاہیں ۔ جن میں سب سے بڑی عیدگاہ بینا جھابھر۔ یہاں عید کے موقع پر تقریباً ڈھائی لاکھ لوگ ایک ساتھ عید کی نماز ادا کرتے ہیں۔ لیکن اب جب کہ کورونا کے بعد پابندیاں ختم ہو گئی ہیں اور نماز کی اجازت مل گئی ہے۔ مسجد اور عیدگاہ میں دو سال گزرنے کے بعد ایسے میں لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال ہے کہ اگر لاکھوں لوگ اکٹھے نماز ادا کریں گے تو ظاہر ہے کہ لوگ سڑکوں پر بھی آجائیں گے۔ مزید اس معاملے میں ہمارے نمائندے سندیپ سویتانے شہر قاضی سے بات چیت کی

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php