ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کانگریس لیڈر راشد علوی نے نیوز 18 سے کی خاص بات چیت ، کہی یہ بڑی بات

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کے خلاف کی گئی پولیس کارروائی پر کانگریس لیڈر راشد علوی نے سوال کھڑا کیا ہے اور اس کی عدالتی جانچ کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ طلبہ ملک کے مستقبل ہیں اور ان کے خلاف اس طرح کی کارروائی کسی بھی طرح مناسب نہیں ہے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 17, 2019 10:52 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کے خلاف کی گئی پولیس کارروائی پر کانگریس لیڈر راشد علوی نے سوال کھڑا کیا ہے اور اس کی عدالتی جانچ کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ طلبہ ملک کے مستقبل ہیں اور ان کے خلاف اس طرح کی کارروائی کسی بھی طرح مناسب نہیں ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading