ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

شہریت ترمیمی قانون: کانگریس کے سینئر لیڈروں کا راج گھاٹ پر ستیہ گرہ

شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف کانگریس نے بابائے قوم مہاتما گاندھ کی سمادھی راج گھاٹ پر پیر کو ’ستیہ گرہ‘ کیا جس میں پارٹی صدر سونیا گاندھی، سابق پارٹی صدر راہل گاندھی، سابق وزیراعظم منموہن سنگھ اور پارٹی کے کئی سینئر لیڈران موجود تھے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 23, 2019 07:59 PM IST

شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف کانگریس نے بابائے قوم مہاتما گاندھ کی سمادھی راج گھاٹ پر پیر کو ’ستیہ گرہ‘ کیا جس میں پارٹی صدر سونیا گاندھی، سابق پارٹی صدر راہل گاندھی، سابق وزیراعظم منموہن سنگھ اور پارٹی کے کئی سینئر لیڈران موجود تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading