ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

غازی آباد:مُرادنگر سانحہ: کلیدی ملزم ٹھیکے دار اجے تیاگی گرفتار

مرادنگر شمشان حادثے کا اہم ملزم اجے تیاگی بلاخر پولیس کی گرفت میں آگیا ہے ۔ٹھیکے داراجے تیاگی حادثے کے بعد سے فرار تھا۔پولیس نے اس پرپچیس ہزار روپئے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔اتوار کو شمشان گھاٹ میں لِنٹر گرنے سے پچیس افراد ہلاک ہوگیے تھے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 05, 2021 03:38 PM IST

مرادنگر شمشان حادثے کا اہم ملزم اجے تیاگی بلاخر پولیس کی گرفت میں آگیا ہے ۔ٹھیکے داراجے تیاگی حادثے کے بعد سے فرار تھا۔پولیس نے اس پرپچیس ہزار روپئے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔اتوار کو شمشان گھاٹ میں لِنٹر گرنے سے پچیس افراد ہلاک ہوگیے تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین