ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کورونا وائرس : اب دہلی آنے پر مسافروں کی ریلوے اسٹیشن یا ایئرپورٹ پر ہی ہوگی جانچ

کورونا کے معاملے بڑھتے جا رہے ہیں ۔ مرکزی اور ریاستی حکومت الرٹ پر ہے۔ وہیں دہلی انتظامیہ نےکہا ہے کہ دہلی آنے پر کورونا کی جانچ ہوگی ۔ انیس سے زائد کورونا متاثرہ ریاستوں سے آنے والے لوگوں کی ریلوے اسٹیشن یا ایئر پورٹ پر ہی جانچ ہوگی ۔ اس کے علاوہ دہلی کے متاثرہ علاقوں کو متاثرہ زون میں ڈال کر جانچ ہوگی ۔ خاص کر جن علاقوں سے کورونا کے معاملے زیادہ آرہے ہیں ، وہاں جانچ کی رفتار بڑھائی جارہی ہے ۔ ساتھ ہی ماسک نہیں لگانے یا سوشل ڈسٹنسنگ کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 23, 2021 01:36 PM IST

کورونا کے معاملے بڑھتے جا رہے ہیں ۔ مرکزی اور ریاستی حکومت الرٹ پر ہے۔ وہیں دہلی انتظامیہ نےکہا ہے کہ دہلی آنے پر کورونا کی جانچ ہوگی ۔ انیس سے زائد کورونا متاثرہ ریاستوں سے آنے والے لوگوں کی ریلوے اسٹیشن یا ایئر پورٹ پر ہی جانچ ہوگی ۔ اس کے علاوہ دہلی کے متاثرہ علاقوں کو متاثرہ زون میں ڈال کر جانچ ہوگی ۔ خاص کر جن علاقوں سے کورونا کے معاملے زیادہ آرہے ہیں ، وہاں جانچ کی رفتار بڑھائی جارہی ہے ۔ ساتھ ہی ماسک نہیں لگانے یا سوشل ڈسٹنسنگ کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین