ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

شوہر۔بیوی نے پھانسی لگاکر کی خود کشی، 8 ‏ماہ کا معصوم بچہ رہ گیا اکیلا: دیکھیں ویڈیو

غازی آباد میں اندرا پورم کے گیان سکشن ون میں ایک شوہر اور اس کی اہلیہ نے خود کشی کر لی آٹھ مہینے کا ان کا بچہ گھر میں اکیلے ملا ہے بتایا جا تا ہے پلوی نامی خاتون اور اس کے شوہر نکھل نے الگ الگ کمرے میں خودکشی کی پلوی نے ڈرائینگ روم میں جبکہ نکھل نے بیڈ روم میں پھانسی لگا کر جان دے دی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 27, 2020 03:19 AM IST

غازی آباد میں اندرا پورم کے گیان سکشن ون میں ایک شوہر اور اس کی اہلیہ نے خود کشی کر لی آٹھ مہینے کا ان کا بچہ گھر میں اکیلے ملا ہے بتایا جا تا ہے پلوی نامی خاتون اور اس کے شوہر نکھل نے الگ الگ کمرے میں خودکشی کی پلوی نے ڈرائینگ روم میں جبکہ نکھل نے بیڈ روم میں پھانسی لگا کر جان دے دی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading