ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وزیر صحت ہرش وردھن کی عوام سے اپیل، غفلت نہ برتیں کورونا کے گائیڈ لائن پر کریں عمل

کورونا کے بڑھتے معاملوں سے عوام تشویش میں مبتلا ہیں۔حکومتیں پھیلاؤ کو روکنے کی تدبیریں کررہی ہیں ۔اس بیچ وزیر صحت ہرش وردھن نے عوام سے کورونا گائیڈلائن پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔انھوں نے کہا کہ کورونا کے تعلق سے عوام غفلت یا لا پرواہی نہ کریں۔ہرش وردھن کے مطابق لاپرواہی کے سبب ہی چھے ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملوں میں اضافہ درج کیا جارہا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 13, 2021 12:24 PM IST

کورونا کے بڑھتے معاملوں سے عوام تشویش میں مبتلا ہیں۔حکومتیں پھیلاؤ کو روکنے کی تدبیریں کررہی ہیں ۔اس بیچ وزیر صحت ہرش وردھن نے عوام سے کورونا گائیڈلائن پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔انھوں نے کہا کہ کورونا کے تعلق سے عوام غفلت یا لا پرواہی نہ کریں۔ہرش وردھن کے مطابق لاپرواہی کے سبب ہی چھے ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملوں میں اضافہ درج کیا جارہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین