ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کورونا وائرس ویکسین 2021 تک ممکن نہیں

دوہزار اکیس سے پہلے کورونا کا ویکسین ممکن نہیں ہے یہ معلومات پارلیمانی کمیٹی کو دی گئی ہے ۔ وزارت سائنس و ٹکنالوجی سے متعلق عہدیداروں نے پارلیمانی کمیٹی کو معلومات فراہم کی ہیں۔ عہدیداروں نے کمیٹی کو بتایا کہ کم از کم اس سال ہندوستان میں کورونا ویکسین بننا ممکن نہیں ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کانگریس کے سینئر رہنما اور ممبر پارلیمنٹ جےرام رمیش کی زیر صدارت ہوا۔ اس میٹنگ کا ایجنڈا مستقبل میں کورونا اور دیگر وبائی امراض سے نمٹنے کے لئے تیاری کرنا تھا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 11, 2020 04:12 PM IST

دوہزار اکیس سے پہلے کورونا کا ویکسین ممکن نہیں ہے یہ معلومات پارلیمانی کمیٹی کو دی گئی ہے ۔ وزارت سائنس و ٹکنالوجی سے متعلق عہدیداروں نے پارلیمانی کمیٹی کو معلومات فراہم کی ہیں۔ عہدیداروں نے کمیٹی کو بتایا کہ کم از کم اس سال ہندوستان میں کورونا ویکسین بننا ممکن نہیں ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کانگریس کے سینئر رہنما اور ممبر پارلیمنٹ جےرام رمیش کی زیر صدارت ہوا۔ اس میٹنگ کا ایجنڈا مستقبل میں کورونا اور دیگر وبائی امراض سے نمٹنے کے لئے تیاری کرنا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading