ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کرائم برانچ نے جامعہ کے طلباء کو پوچھ۔گچھ کیلئے بلایا دفتر

جامعہ تشدد معاملے میں کرائم برانچ نے جامعہ کے کچھ طلبا کو بلایا ہے ۔ طلبا کو پوچھ تاچھ کے لیے کرائم برانچ کے دفتر بلایا گیا ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ کچھ ہی دیر کے بعد کرائم برانچ طلبا سے پوچھ تاچھ کرے گا۔ آپکو بتادیں گزشتہ سال پندرہ دسمبر کو جامعہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد کی واردات پیش آئی تھی ۔ بتایا جا رہا ہے کہ جن طلبا کو کرائم برانچ نے طلب کیا ہے ان میں سے کچھ وہ بھی طلبا ہے جن کو تشدد کی رات گرفتار کیا گیا تھا ۔ ان طلبا میں کچھ طلبا کو سی سی ٹی وی فٹیج کی بناہ پر بھی بلایا گیا ہے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 20, 2020 01:14 PM IST

جامعہ تشدد معاملے میں کرائم برانچ نے جامعہ کے کچھ طلبا کو بلایا ہے ۔ طلبا کو پوچھ تاچھ کے لیے کرائم برانچ کے دفتر بلایا گیا ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ کچھ ہی دیر کے بعد کرائم برانچ طلبا سے پوچھ تاچھ کرے گا۔ آپکو بتادیں گزشتہ سال پندرہ دسمبر کو جامعہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد کی واردات پیش آئی تھی ۔ بتایا جا رہا ہے کہ جن طلبا کو کرائم برانچ نے طلب کیا ہے ان میں سے کچھ وہ بھی طلبا ہے جن کو تشدد کی رات گرفتار کیا گیا تھا ۔ ان طلبا میں کچھ طلبا کو سی سی ٹی وی فٹیج کی بناہ پر بھی بلایا گیا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین