ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

13 سالہ لڑکی کے ساتھ انتہائی گھنونی حرکت کے بعد کیا گیا یہ کام، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہوا یہ بڑا انکشاف

یوپی کے ضلع لکھیم پور کھیری میں تیرہ سالہ لڑکی کی عصمت ریزی کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ عصمت ریزی معاملے میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ ایس پی لکھیم پوری کھیری کے مطابق ۔ چودہ اگست کو لکھیم پور کھیری کےعیسیٰ نگر پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی شکایت درج کرائی تھی ۔ پولیس تفتیش کے بعد لڑکی کی لاش کھیت میں ملی ۔ پوسٹ مارٹم میں لڑکی کی عصمت ریزی کی تصدیق ہوئی ہے۔ ۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 16, 2020 10:42 PM IST

یوپی کے ضلع لکھیم پور کھیری میں تیرہ سالہ لڑکی کی عصمت ریزی کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ عصمت ریزی معاملے میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ ایس پی لکھیم پوری کھیری کے مطابق ۔ چودہ اگست کو لکھیم پور کھیری کےعیسیٰ نگر پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی شکایت درج کرائی تھی ۔ پولیس تفتیش کے بعد لڑکی کی لاش کھیت میں ملی ۔ پوسٹ مارٹم میں لڑکی کی عصمت ریزی کی تصدیق ہوئی ہے۔ ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین