ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دارالعلوم دیوبند نے فرانس کے صدر کےخلاف برہمی کا اظہار کیا، یہ آزادی رائے نہیں بلکہ اسلام دشمنی ہے

عالمی شہرت یافتہ اسلامی تعلیمی ادارہ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے فرانس کےصدرکےخلاف برہمی کااظہار کیاہے۔انہوں نےکہاکہ یہ آزادی رائے نہیں بلکہ اسلام سےدشمنی کی نشانی ہے۔اس لیے اوآئی سی کواس تعلق سے سخت کاروائی کرنے کی ضرورت ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 29, 2020 06:57 PM IST

عالمی شہرت یافتہ اسلامی تعلیمی ادارہ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے فرانس کےصدرکےخلاف برہمی کااظہار کیاہے۔انہوں نےکہاکہ یہ آزادی رائے نہیں بلکہ اسلام سےدشمنی کی نشانی ہے۔اس لیے اوآئی سی کواس تعلق سے سخت کاروائی کرنے کی ضرورت ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین