ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یو م جمہوریہ کے موقع پر تشدد کامعاملہ، دیپ سدھو کولے جایاجائے گا لال قلعہ کے اندر، دہرایا جائے گا کرائم سین

یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی تشدد معاملے میں اہم ملزم دیپ سدھواور اقبال سنگھ کولال قلعہ کے پاس کوتوالی میں رکھا گیا ہے۔کرائم برانچ کی ٹیم تھوڑی دیرمیں لال قلعہ کے اندر پہنچنے والی ہے۔کرائم سین کو ریکرئیٹ کیاجائیگا۔وہیں دیپ سدھو کے ذریعے دیگر جانکاریاں جٹائی جائیں گی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 13, 2021 02:25 PM IST

یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی تشدد معاملے میں اہم ملزم دیپ سدھواور اقبال سنگھ کولال قلعہ کے پاس کوتوالی میں رکھا گیا ہے۔کرائم برانچ کی ٹیم تھوڑی دیرمیں لال قلعہ کے اندر پہنچنے والی ہے۔کرائم سین کو ریکرئیٹ کیاجائیگا۔وہیں دیپ سدھو کے ذریعے دیگر جانکاریاں جٹائی جائیں گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php