ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی میں فضائی آلودگی سے جمنا ندی پر زہریلے سفید جھاگ، جلد کے امراض پھیلنے کا خدشہ

دہلی میں جمنا کی سطح سفید جھاگ سے پٹی ہے۔کالندی کنج علاقے میں جمنا کی سطح پر جھاگ ہی جھاگ ہے۔جس سے پتہ چلتا ہے کہ جمنا کا پانی کس قدر آلودہ ہے اور اس میں زہریلے کیمیائی اجزاء موجود ہیں۔ماہرین کے مطابق فاسفیٹ کی موجودگی کے سبب سفید جھاگ بن رہے ہیں۔خیال رہے کہ جمنا کے آس پاس کپڑا رنگنے کی چھوٹی صنعتیں اور دھوبی گھاٹ سمیت کئی چھوٹی اورمتوسط صنعتیں ہیں۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 12, 2020 04:33 PM IST

دہلی میں جمنا کی سطح سفید جھاگ سے پٹی ہے۔کالندی کنج علاقے میں جمنا کی سطح پر جھاگ ہی جھاگ ہے۔جس سے پتہ چلتا ہے کہ جمنا کا پانی کس قدر آلودہ ہے اور اس میں زہریلے کیمیائی اجزاء موجود ہیں۔ماہرین کے مطابق فاسفیٹ کی موجودگی کے سبب سفید جھاگ بن رہے ہیں۔خیال رہے کہ جمنا کے آس پاس کپڑا رنگنے کی چھوٹی صنعتیں اور دھوبی گھاٹ سمیت کئی چھوٹی اورمتوسط صنعتیں ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین