ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی میں مسلسل فضائی آلودگی میں اضافہ، لوگوں کو سانس لینے میں تکلیف: ویڈیو دیکھیں

دہلی میں لگاتار فضائی آلودگی میں اضافہ ہورہا ہے، جمنا کی سطح پر لگاتار جھاگ بن رہے ہیں، لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو اس جانب سخت اقدامات کرنے چاہئے، تاکہ عوام کو اس سے راحت مل سکے، فضائی آلودگی کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں تکلیف ہورہی ہے ۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 21, 2020 07:46 PM IST

دہلی میں لگاتار فضائی آلودگی میں اضافہ ہورہا ہے، جمنا کی سطح پر لگاتار جھاگ بن رہے ہیں، لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو اس جانب سخت اقدامات کرنے چاہئے، تاکہ عوام کو اس سے راحت مل سکے، فضائی آلودگی کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں تکلیف ہورہی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین