ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بابا رام دیو نے شہریت قانون پر احتجاج میں شامل طلباء کو دی یہ نصیحت

دہلی میں بابا رام دیو نے پریس کانفرنس کے دوران مرکزی حکومت کی سراہنا کی ۔اور شہریت قانون کے خلاف احتجاج میں شامل عوام اور خاص طور پر طلباء کو نصیحت دیتے ہوئے کہا کہ احتجاج سیاسی جماعتوں کے لئے چھوڑ دیں ۔آپ اپنے مستقبل کی تعمیر میں اور ملک کی ترقی میں اپنی محنت اور لگن سے آگے بڑھیں ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 24, 2020 03:47 PM IST

دہلی میں بابا رام دیو نے پریس کانفرنس کے دوران مرکزی حکومت کی سراہنا کی ۔اور شہریت قانون کے خلاف احتجاج میں شامل عوام اور خاص طور پر طلباء کو نصیحت دیتے ہوئے کہا کہ احتجاج سیاسی جماعتوں کے لئے چھوڑ دیں ۔آپ اپنے مستقبل کی تعمیر میں اور ملک کی ترقی میں اپنی محنت اور لگن سے آگے بڑھیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین