ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی نے ایئرکوالٹی کے معاملے سات برسوں کا توڑا ریکارڈ، فضائی آلودگی پر عوامی رد عمل

دہلی میں ایئرکوالٹی بہت خراب زمرہ میں درج کی گئی ہے ۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق دہلی کی ہوا کے معیار نے گزشتہ سال برسوں کا ریکاڈ توڑ دیا ہے ۔ دہلی میں ایئر کوالٹی انڈیکس تیس دنوں کی ا وسط تین سو تہتر رہی ۔ دہلی میں آج تیز ہواؤں کے چلنے اور درجہ حرارت میں گراوٹ آنے سے گزشتہ دنوں کے مقابلے ایئرکوالٹی میں کمی درجہ کی گئی ہے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 01, 2021 02:35 PM IST

دہلی میں ایئرکوالٹی بہت خراب زمرہ میں درج کی گئی ہے ۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق دہلی کی ہوا کے معیار نے گزشتہ سال برسوں کا ریکاڈ توڑ دیا ہے ۔ دہلی میں ایئر کوالٹی انڈیکس تیس دنوں کی ا وسط تین سو تہتر رہی ۔ دہلی میں آج تیز ہواؤں کے چلنے اور درجہ حرارت میں گراوٹ آنے سے گزشتہ دنوں کے مقابلے ایئرکوالٹی میں کمی درجہ کی گئی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین