ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اروند کیجریوال نے گوکلپور میں روڈ شو کیا، بی جے پی سمیت تمام سیاسی پارٹیوں پر نشانہ لگایا

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے گوکلپور میں روڈ شو کیا۔ اس موقع پر انہوں نے لوگوں سے خطاب کیا۔ کیجریوال نے بی جے پی سمیت تمام سیاسی پارٹیوں پر نشانہ لگایا۔ انہوں نے کہا جب میں کہتا ہوں کہ میں محلہ کلینک کھولوں گا تو وہ کہتے ہیں کہ وہ کیجریوال کو ہرائیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 28, 2020 02:33 PM IST

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے گوکلپور میں روڈ شو کیا۔ اس موقع پر انہوں نے لوگوں سے خطاب کیا۔ کیجریوال نے بی جے پی سمیت تمام سیاسی پارٹیوں پر نشانہ لگایا۔ انہوں نے کہا جب میں کہتا ہوں کہ میں محلہ کلینک کھولوں گا تو وہ کہتے ہیں کہ وہ کیجریوال کو ہرائیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین