ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

تلنگانہ کی مدد کیلئے دہلی حکومت آئی آگے، کیجریوال نے راحت و امداد کیلئے 15کروڑ روپئے عطیہ دینے کا کیا اعلان

تلنگانہ بارش سے ہوئی تباہی کی تصویر بنا ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشن گوئی کی ہے۔ اس درمیان متاثرہ ریاست کی مدد کیلئے مختلف ریاستیں آگے آئی ہیں۔ وہیں اس بیچ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے تلنگانہ کو راحت و امداد کیلئے 15 کروڑ روپئے عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 20, 2020 03:13 PM IST

تلنگانہ بارش سے ہوئی تباہی کی تصویر بنا ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشن گوئی کی ہے۔ اس درمیان متاثرہ ریاست کی مدد کیلئے مختلف ریاستیں آگے آئی ہیں۔ وہیں اس بیچ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے تلنگانہ کو راحت و امداد کیلئے 15 کروڑ روپئے عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php