ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کیجریوال کی حلف برداری تقریب میں صرف عوام مدعو، 16 فروری کو لیں گے حلف

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی حلف برداری سولہ فروری کوہوگی ۔ اس تقریب میں صرف دہلی کے عوام کو مدعو کیا گیا ہے ۔ عاپ کے سینئر لیڈر گوپال رائے کا کہنا ہیکہ دیگر جماعتوں کے سیاسی لیڈروں اور ریاستی وزرائے اعلیٰ کو حلف برداری تقریب میں مدعو نہیں کیا جائےگا۔ یہ بھی بتایا جارہا ہیکہ کیجری وال اپنی گزشتہ کابینہ کو ہی برقرار رکھنے والے ہیں۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 13, 2020 02:26 PM IST

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی حلف برداری سولہ فروری کوہوگی ۔ اس تقریب میں صرف دہلی کے عوام کو مدعو کیا گیا ہے ۔ عاپ کے سینئر لیڈر گوپال رائے کا کہنا ہیکہ دیگر جماعتوں کے سیاسی لیڈروں اور ریاستی وزرائے اعلیٰ کو حلف برداری تقریب میں مدعو نہیں کیا جائےگا۔ یہ بھی بتایا جارہا ہیکہ کیجری وال اپنی گزشتہ کابینہ کو ہی برقرار رکھنے والے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین