دہلی میں سردی کی دستک کے ساتھ لوگوں کی مشکلات میں اضافہ
دہلی میں سردی کے اضافے کے ساتھ ہی لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے ایک طرف جہاں لوگوں کو سانس لینے میں تکلیف ہورہی ہے وہیں کورونا کے بڑھتے کیسیس نے لوگوں کو اور تشویش میں ڈال دیا ہے۔جانکاروں کا ماننا ہے کہ جیسے جیسے سردی میں اضافہ ہوگا ویسیے ویسے مشکلات میں بھی اضافہ ہوگا۔