ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بابا رامدیو کے خلاف ڈاکٹروں کااحتجاج، بابا کی صفائی سے مطمئن نہیں ڈاکٹرس

دہلی میں بابارامدیوکے خلاف ڈاکٹروں نے احتجاج کیا۔اس احتجاج میں صفدر جنگ اسپتال کے ڈاکٹر بھی شامل ہوئے۔ڈاکٹرس بابارام دیوکی صفائی سے مطمئن نہیں ہیں ۔واضح ہو کہ بابارام دیونے ایلوپیتھی دواکوہلاکتوں کی وجہ بتائی تھی۔بعدمیں انہوں نے اپنے بیان سے معافی بھی مانگی تھی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 01, 2021 05:14 PM IST

دہلی میں بابارامدیوکے خلاف ڈاکٹروں نے احتجاج کیا۔اس احتجاج میں صفدر جنگ اسپتال کے ڈاکٹر بھی شامل ہوئے۔ڈاکٹرس بابارام دیوکی صفائی سے مطمئن نہیں ہیں ۔واضح ہو کہ بابارام دیونے ایلوپیتھی دواکوہلاکتوں کی وجہ بتائی تھی۔بعدمیں انہوں نے اپنے بیان سے معافی بھی مانگی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین