ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کانگریس کی بے جوش و خروش کارکردگی: دیکھیں ویڈیو

دہلی اسمبلی انتخابات 2020 کے نتائج ابتدائی رجحانات سامنے آگئے ہیں۔ اس میں عام آدمی پارٹی کو واضح اکثریت ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ جبکہ بی جے پی تقریباً 15 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ جبکہ کانگریس ایک بھی سیٹ پر آگے نہیں چل رہی ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 11, 2020 01:32 PM IST

دہلی اسمبلی انتخابات 2020 کے نتائج ابتدائی رجحانات سامنے آگئے ہیں۔ اس میں عام آدمی پارٹی کو واضح اکثریت ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ جبکہ بی جے پی تقریباً 15 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ جبکہ کانگریس ایک بھی سیٹ پر آگے نہیں چل رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین