ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

15 سے 18 سال کے بچوں کیلئے vaccination، کتابیں۔میوزک کے بیچ لگائی گئی ویکسین

دہلی میں پندرہ سے اٹھارہ سال کی عمر کے بچوں کو ویکسین لگایا گیا۔ ویکسی نیشن سینٹر میں بچے ویکسی نیشن لینے پہونچے تو وہاں کا ماحول دیکھنے کے بعد ویکسین کے بارے میں ان میں جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا۔ ویکسی نیشن سینٹر میں بچوں کیلئے کتابیں ۔ میوزیکل انسٹرومنٹ کے علاوہ دیگر تفریحی سامان رکھا گیا ۔ بچوں نے ویکسی نیشن سینٹر پہونچ کر اطمینان کا اظہار کیا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 02, 2022 04:23 PM IST

دہلی میں پندرہ سے اٹھارہ سال کی عمر کے بچوں کو ویکسین لگایا گیا۔ ویکسی نیشن سینٹر میں بچے ویکسی نیشن لینے پہونچے تو وہاں کا ماحول دیکھنے کے بعد ویکسین کے بارے میں ان میں جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا۔ ویکسی نیشن سینٹر میں بچوں کیلئے کتابیں ۔ میوزیکل انسٹرومنٹ کے علاوہ دیگر تفریحی سامان رکھا گیا ۔ بچوں نے ویکسی نیشن سینٹر پہونچ کر اطمینان کا اظہار کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php