ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کڈنی کے مریضوں کےلئے خوشخبری، دہلی گرو دوارہ کی جانب سے اسپتال قائم، مریضوں کا ہوگا مفت علاج

دہلی گرو دوارہ کی جانب سے کڈنی کے مریضوں کےعلاج و معالجات کے لئے ایک اسپتال قایم کیا گیاہے۔جس میں کڈنی کے مریضوں کا علاج مفت میں ہوگا ۔اس اسپتال کی خاص بات یہ کہ یہاں کیش کاؤنٹر نہیں ہوگا مریضوں سے پیسے نہیں لئے جائیں گے۔۔تفصیلات فراہم کی ہمارے نمائندہ روی مشرا نے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 07, 2021 06:47 PM IST

دہلی گرو دوارہ کی جانب سے کڈنی کے مریضوں کےعلاج و معالجات کے لئے ایک اسپتال قایم کیا گیاہے۔جس میں کڈنی کے مریضوں کا علاج مفت میں ہوگا ۔اس اسپتال کی خاص بات یہ کہ یہاں کیش کاؤنٹر نہیں ہوگا مریضوں سے پیسے نہیں لئے جائیں گے۔۔تفصیلات فراہم کی ہمارے نمائندہ روی مشرا نے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین