ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مانسون کی پہلی بارش سے دہلی ہوئی پانی۔پانی، کئی ریاستوں میں الرٹ جاری

دہلی میں مانسون کی پہلی بارش ہوئی اور پہلی بارش میں دہلی پانی پانی ہوگیا۔ ایک طرف جہاں دہلی والوں کو امس بھری گرمی سے راحت ملی وہیں جگہ جگہ پانی جمع ہونے سے لوگوں کی دقتوں میں اضافہ بھی ہوا۔ پہلی بارش میں اس طرح کے حالات سے ایم سی ڈی کی تیاریوں کی قلعی کھل گئی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 14, 2021 03:22 PM IST

دہلی میں مانسون کی پہلی بارش ہوئی اور پہلی بارش میں دہلی پانی پانی ہوگیا۔ ایک طرف جہاں دہلی والوں کو امس بھری گرمی سے راحت ملی وہیں جگہ جگہ پانی جمع ہونے سے لوگوں کی دقتوں میں اضافہ بھی ہوا۔ پہلی بارش میں اس طرح کے حالات سے ایم سی ڈی کی تیاریوں کی قلعی کھل گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین