ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مبینہ اشتعال انگیز بیان دینےکے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ میں سماعت

سونیا ، راہل ،پرینکا اوردیگرسیاستدانوں کے مبینہ اشتعال انگیز تقریروں کے معاملے میں دہلی ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کیا ہے۔ ہائیکورٹ نے مرکز، دہلی حکومت اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔اس معاملے میں اگلی سماعت تیرہ اپریل کو ہوگی۔عرضی گذار نے اس معاملے کی جانچ کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست بھی کی ہے۔خاص بات یہ ہیکہ عرضی میں جن افراد کے خلاف اشتعال انگیز تقریریں کرنے کا الزام لگایا گیا ہے ان میں بی جے پی لیڈر وں کپل مشرا۔ انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما کے نام شامل نہیں ہیں۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 28, 2020 01:18 PM IST

سونیا ، راہل ،پرینکا اوردیگرسیاستدانوں کے مبینہ اشتعال انگیز تقریروں کے معاملے میں دہلی ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کیا ہے۔ ہائیکورٹ نے مرکز، دہلی حکومت اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔اس معاملے میں اگلی سماعت تیرہ اپریل کو ہوگی۔عرضی گذار نے اس معاملے کی جانچ کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست بھی کی ہے۔خاص بات یہ ہیکہ عرضی میں جن افراد کے خلاف اشتعال انگیز تقریریں کرنے کا الزام لگایا گیا ہے ان میں بی جے پی لیڈر وں کپل مشرا۔ انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما کے نام شامل نہیں ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین