ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

متنازع پوسٹ کے معاملہ میں ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کو ملی بڑی راحت ، دہلی ہائی کورٹ نے پولیس کو دیا یہ حکم

دہلی ہائی کورٹ نے دہلی اقلیتی کمیشن کے صدر ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کو غداری کیس میں بڑی راحت دی ہے ۔ عدالت نے ان کے خلاف سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ کو لے کر غداری کے الزامات کے تحت درج ایف آئی آر میں ان کے ساتھ کوئی زبردستی نہ کرنے کا حکم دیا ہے ۔ ان کو 22 جون تک عبوری تحفظ بھی فراہم کیا ہے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 12, 2020 08:48 PM IST

دہلی ہائی کورٹ نے دہلی اقلیتی کمیشن کے صدر ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کو غداری کیس میں بڑی راحت دی ہے ۔ عدالت نے ان کے خلاف سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ کو لے کر غداری کے الزامات کے تحت درج ایف آئی آر میں ان کے ساتھ کوئی زبردستی نہ کرنے کا حکم دیا ہے ۔ ان کو 22 جون تک عبوری تحفظ بھی فراہم کیا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading