دہلی این سی آر میں ان دنوں موسم میں بدلاؤ، لوگ دھوپ سے پریشان
دہلی این سی آر میں ان دنوں موسم میں بدلاؤ دیکھا جارہا ہے فروری کے آخری ہفتے میں لوگ دھوپ سے پریشان ہیں، جب کہ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند دنوں میں حالات معمول پر آجائیں گے۔