ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی کی لائف لائن کہلانے والی میٹرو ایک بار پھر دوڑنے کے لئے تیار

دہلی کی لائف لائن کہلانے والی میٹرو ایک بار پھر دوڑنے کے لئے تیار ہے۔ دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کا کہنا ہےکہ جب بھی مرکزی حکومت ہدایات دے گی ، ہم میٹرو ٹرین کی خدمات شروع کر دیں گے ۔دہلی کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ، اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت سے ٹرائل کی بنیاد پر میٹرو خدمات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں کورونا کنٹرول میں ہے ۔ لہذا میٹرو چلانے کی اجازت دی جانی چاہئے۔ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے بعد سے دہلی میٹرو کی سروس بند کردی گئی تھی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 25, 2020 07:09 PM IST

دہلی کی لائف لائن کہلانے والی میٹرو ایک بار پھر دوڑنے کے لئے تیار ہے۔ دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کا کہنا ہےکہ جب بھی مرکزی حکومت ہدایات دے گی ، ہم میٹرو ٹرین کی خدمات شروع کر دیں گے ۔دہلی کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ، اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت سے ٹرائل کی بنیاد پر میٹرو خدمات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں کورونا کنٹرول میں ہے ۔ لہذا میٹرو چلانے کی اجازت دی جانی چاہئے۔ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے بعد سے دہلی میٹرو کی سروس بند کردی گئی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading