ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی کے لوگ سردی اور آلودگی سے پریشان، Delhi NCR میں ہوئی بارش

دہلی کے لوگ سردی اور آلودگی سے پریشان ہیں۔ اس دوران آج دہلی کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی جس کی وجہ سے سردی بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چار ڈگری تک درجہ حرارت میں کمی آسکتی ہے وہیں دس جنوری تک دہلی میں بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دہلی اور دہلی سے سٹے کچھ ریاستوں میں اولے بھی گر سکتے ہیں

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 05, 2022 03:58 PM IST

دہلی کے لوگ سردی اور آلودگی سے پریشان ہیں۔ اس دوران آج دہلی کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی جس کی وجہ سے سردی بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چار ڈگری تک درجہ حرارت میں کمی آسکتی ہے وہیں دس جنوری تک دہلی میں بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دہلی اور دہلی سے سٹے کچھ ریاستوں میں اولے بھی گر سکتے ہیں

براہ راست ٹی وی تازہ ترین