ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی کی ایک عدالت نے 2020 میں ہوئے فساد کو لیکر پولیس کی جانچ کو بتایا غیر معیاری

دہلی کی ایک عدالت نے 2020 میں ہوئے فساد کو لیکر سخت ریمارکس دیے ہیں اور پولیس کی جانچ پر سوال کھڑے کیے ہیں ۔ عدالت نے کہا ہے کہ سال دوہزار بیس میں شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فساد سے متعلق انتہائی نچلے سطح کی جانچ کی گئی ہے ۔ عدالت نے دہلی پولیس کمشنر سے اس تعلق سے ضروری قدم اٹھانے کو کہا ہے ۔دوہزار بیس میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف آندولن کے دوران دہلی میں ہوئے فساد میں پچاس سے زیادہ لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔جبکہ سات سو لوگ زخمی ہوئے تھے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 30, 2021 01:29 PM IST

دہلی کی ایک عدالت نے 2020 میں ہوئے فساد کو لیکر سخت ریمارکس دیے ہیں اور پولیس کی جانچ پر سوال کھڑے کیے ہیں ۔ عدالت نے کہا ہے کہ سال دوہزار بیس میں شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فساد سے متعلق انتہائی نچلے سطح کی جانچ کی گئی ہے ۔ عدالت نے دہلی پولیس کمشنر سے اس تعلق سے ضروری قدم اٹھانے کو کہا ہے ۔دوہزار بیس میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف آندولن کے دوران دہلی میں ہوئے فساد میں پچاس سے زیادہ لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔جبکہ سات سو لوگ زخمی ہوئے تھے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین