ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کووڈ19 کے ساتھ دہلی کی فضا ایک بار پھر ہوئی آلودہ، فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے پوسا انسٹی ٹیوٹ نے کیپسول کیا تیار

دہلی کی فضا ایک بار پھر آلودہ ہورہی ہے، اس سلسلہ میں عام آدمی پارٹی نے ای پی سی اے سے اپیل کی ہے کہ ہریانہ اور پنجاب پر پرالی جلانے پر لگام لگائے، فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لئے پوسا انسٹی ٹیوٹ نے ایک کیپسول تیار کیا ہے، جو کہ پرالی کو خاکستر کرنے میں مددگار ثابت ہوگا ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 13, 2020 06:01 PM IST

دہلی کی فضا ایک بار پھر آلودہ ہورہی ہے، اس سلسلہ میں عام آدمی پارٹی نے ای پی سی اے سے اپیل کی ہے کہ ہریانہ اور پنجاب پر پرالی جلانے پر لگام لگائے، فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لئے پوسا انسٹی ٹیوٹ نے ایک کیپسول تیار کیا ہے، جو کہ پرالی کو خاکستر کرنے میں مددگار ثابت ہوگا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading