ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی میں فضائی آلودگی میں اضافہ، ہوا کا معیار بہت خراب، ایئر کوالٹی انڈیکس 400 سے تجاوز: ویڈیو دیکھیں

دہلی ۔این سی آر میں ایئر کوالٹی انڈیکس چارسوسے تجاوز کرگیا ہے۔۔دہلی کی ہوا بے حد خراب زمرے میں پہنچ چکی ہے۔دہلی میں لوگوں کو سانس لینے میں بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اسی کے پیش نظر کئی علاقوں میں ٹینکروں سے پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔دہلی۔این سی آر کے عوام کو فضائی آلودگی سے فی الحال راحت ملتی نظر نہیں آ رہی ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 24, 2020 07:24 PM IST

دہلی ۔این سی آر میں ایئر کوالٹی انڈیکس چارسوسے تجاوز کرگیا ہے۔۔دہلی کی ہوا بے حد خراب زمرے میں پہنچ چکی ہے۔دہلی میں لوگوں کو سانس لینے میں بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اسی کے پیش نظر کئی علاقوں میں ٹینکروں سے پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔دہلی۔این سی آر کے عوام کو فضائی آلودگی سے فی الحال راحت ملتی نظر نہیں آ رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین