شبِ براءت پر شاہی امام سید احمد بخاری کی مسلمانوں سے اپیل، گھروں میں ہی عبادت کریں
دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام احمد بخاری نے آڈیو جاری کرکے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شب برات کے موقع پر اپنے گھروں میں ہی عبادت کریں۔ وزارت صحت اور ڈلیو ایچ او کی جانب سے جاری کردہ رہنما خطوط پہ سختی سے عمل کریں۔