ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

شبِ براءت پر شاہی امام احمد بخاری کی مسلمانوں سے اپیل، محلوں کی مسجدوں یا گھروں میں ہی عبادت کا اہتمام کریں

دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام احمد بخاری Syed Ahmad Bukhari نے فرزندان توحید سےاپیل کی ہے کہ وہ شب برات کے موقع پر گھروں میں عبادتوں کااہتمام کریں۔یا پھر محلوں کی مسجدوں میں شب بیداری کریں۔۔وہیں احمد بخاری نے سڑکوں پر بھیڑاکٹھاکرنے سے بھی گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔واضح ہو کہ کل شب برات ہے۔اس موقع پر مسلمان شب بیداری کرتے ہیں اور خاص عبادتوں کااہتمام کیاجاتاہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 27, 2021 07:34 PM IST

دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام احمد بخاری Syed Ahmad Bukhari نے فرزندان توحید سےاپیل کی ہے کہ وہ شب برات کے موقع پر گھروں میں عبادتوں کااہتمام کریں۔یا پھر محلوں کی مسجدوں میں شب بیداری کریں۔۔وہیں احمد بخاری نے سڑکوں پر بھیڑاکٹھاکرنے سے بھی گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔واضح ہو کہ کل شب برات ہے۔اس موقع پر مسلمان شب بیداری کرتے ہیں اور خاص عبادتوں کااہتمام کیاجاتاہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین