ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی تشدد پر کانگریس وفد نے صدر جمہوریہ کو پیش کیا میمورینڈم

شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے معاملے کو لیکر کانگریس کے وفد نے صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند سے ملاقات کی اورانھیں میمورنڈم سونپا۔اس وفد سونیا گاندھی،منموہن سنگھ اورغلام نبی آزاد سمیت کئی سینئر لیڈر شامل تھے۔کانگریس نے شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشددپر تشویش کا اظہار کیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا کہ بروقت کاروائی نہ کرنے کے سبب فساد کا سلسلہ دراز ہوا۔کانگریس سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں لگتا کہ سرکار کی ملی بھگت کے بغیر یہ تشدد ہو ا ہے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 27, 2020 04:18 PM IST

شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے معاملے کو لیکر کانگریس کے وفد نے صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند سے ملاقات کی اورانھیں میمورنڈم سونپا۔اس وفد سونیا گاندھی،منموہن سنگھ اورغلام نبی آزاد سمیت کئی سینئر لیڈر شامل تھے۔کانگریس نے شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشددپر تشویش کا اظہار کیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا کہ بروقت کاروائی نہ کرنے کے سبب فساد کا سلسلہ دراز ہوا۔کانگریس سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں لگتا کہ سرکار کی ملی بھگت کے بغیر یہ تشدد ہو ا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین