ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ہمیں نہیں لگتا کہ سرکار کی رضامندی کے بغیر تشدد ہو ا: غلام نبی آزاد

کانگریس سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ دہلی تشدد پر ہم نے صدر جمہوریہ کو میمورنڈم پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں نہیں لگتا کہ سرکار کی ملی بھگت کے بغیر یہ تشدد ہو ا ہے ۔نیوز اٹین نمائندہ رنجیتا جھا نے ان سے خاص بات چیت کی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 27, 2020 03:58 PM IST

کانگریس سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ دہلی تشدد پر ہم نے صدر جمہوریہ کو میمورنڈم پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں نہیں لگتا کہ سرکار کی ملی بھگت کے بغیر یہ تشدد ہو ا ہے ۔نیوز اٹین نمائندہ رنجیتا جھا نے ان سے خاص بات چیت کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین