ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی میں ہوا کا معیار خراب، لوگوں کی پریشانی نہیں ہورہی ہیں کم

دہلی کے عوام کو فضائی آلودگی سے راحت ملتی نظر نہیں آرہی ہے۔ چاروں طرف دھند اوردھواں ہے۔آج صبح راجدھانی میں ایئر کوالٹی انڈیکس تین سو پچپن درج کیا گیا ہے۔جو انتہائی خراب کے زمرے میں آتا ہے۔مسلسل فضائی آلودگی کے سبب عوام کو آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ دوہفتے سے زائد سے دہلی کے عوام صاف ہوا کو ترس رہے ہیں۔سسٹم فار ایئر کوالٹی اینڈ ویدر فورکاسٹنگ کے مطابق اکیس سے تیئس نومبر کے بیچ ہوا کے بہاؤ اور معیار میں بہتری آنے کی امید ہے

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 20, 2021 12:57 PM IST

دہلی کے عوام کو فضائی آلودگی سے راحت ملتی نظر نہیں آرہی ہے۔ چاروں طرف دھند اوردھواں ہے۔آج صبح راجدھانی میں ایئر کوالٹی انڈیکس تین سو پچپن درج کیا گیا ہے۔جو انتہائی خراب کے زمرے میں آتا ہے۔مسلسل فضائی آلودگی کے سبب عوام کو آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ دوہفتے سے زائد سے دہلی کے عوام صاف ہوا کو ترس رہے ہیں۔سسٹم فار ایئر کوالٹی اینڈ ویدر فورکاسٹنگ کے مطابق اکیس سے تیئس نومبر کے بیچ ہوا کے بہاؤ اور معیار میں بہتری آنے کی امید ہے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین