ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

راجدھانی دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل خراب، سانس لینے میں دقت، دیوالی کے بعد سے ہوا یہ حال

راجدھانی دہلی کی ایرکوالٹی بھی لگاتار خراب ہوتی جارہی ہے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ خاص کر دیوالی کے بعد سے اس میں اضافہ درج کیا جارہا ہے۔لوگوں کوسانس لینے میں دقت پیش آرہی ہے۔حالانکہ پٹاخوں کو لیکر سپریم کورٹ اورحکومت کے سخت احکامات تھے باوجود اسکے دہلی میں اس بار جم کر آتش بازی ہوئی اور اس کا اثر دیوالی گزرنے کے بعد بھی نمایاں ہیں۔۔کے جی مارگ پر پی ایم ٹو پوائنٹ فائیوچار سو ستہتر اعشاریہ تین ایک جبکہ پی ایم ٹین پانچ سو سینتیں اعشاریہ پانچ ریکارڈ کیا گیا۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 12, 2021 11:02 AM IST

راجدھانی دہلی کی ایرکوالٹی بھی لگاتار خراب ہوتی جارہی ہے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ خاص کر دیوالی کے بعد سے اس میں اضافہ درج کیا جارہا ہے۔لوگوں کوسانس لینے میں دقت پیش آرہی ہے۔حالانکہ پٹاخوں کو لیکر سپریم کورٹ اورحکومت کے سخت احکامات تھے باوجود اسکے دہلی میں اس بار جم کر آتش بازی ہوئی اور اس کا اثر دیوالی گزرنے کے بعد بھی نمایاں ہیں۔۔کے جی مارگ پر پی ایم ٹو پوائنٹ فائیوچار سو ستہتر اعشاریہ تین ایک جبکہ پی ایم ٹین پانچ سو سینتیں اعشاریہ پانچ ریکارڈ کیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین