ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی پولیس نےجنترمنترپرنافذ کی دفعہ 144،CRPF کےجوان دوواٹرکینن کی گاڑیاں کےساتھ موقع پرموجود

دہلی پولیس نےجنترمنترپردفعہ ایک سوچوالیس نافذ کردی ہے۔بڑی تعدادمیں سی آرپی ایف کےجوان دوواٹرکینن کی گاڑیوں کےساتھ موقع پرموجود ہیں ۔دہلی کےجنترمنترپرشہریت قانون کےخلاف مظاہرہ ہورہاہے۔الائنس اگینسٹ سی اے اے کی چلو دہلی کی کال ہے۔یوگیندریادو،پرشانت بھوشن اور شاہین باغ کے احتجاجی بھی ہوں شامل ہو رہے ہیں۔ بڑی تعداد میں لوگ جنتر منتر پہنچ رہے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 29, 2020 01:34 PM IST

دہلی پولیس نےجنترمنترپردفعہ ایک سوچوالیس نافذ کردی ہے۔بڑی تعدادمیں سی آرپی ایف کےجوان دوواٹرکینن کی گاڑیوں کےساتھ موقع پرموجود ہیں ۔دہلی کےجنترمنترپرشہریت قانون کےخلاف مظاہرہ ہورہاہے۔الائنس اگینسٹ سی اے اے کی چلو دہلی کی کال ہے۔یوگیندریادو،پرشانت بھوشن اور شاہین باغ کے احتجاجی بھی ہوں شامل ہو رہے ہیں۔ بڑی تعداد میں لوگ جنتر منتر پہنچ رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading