دردناک: شادی شدہ جوڑے نے 6 سالہ بچی کے ساتھ کیا انتہائی خوفناک کام، اڑ گئے سب کے ہوش: ویڈیو دیکھیں
کانپور کے گھاٹم پور علاقے میں ایک شادی شدہ جوڑے نے اولاد نہ ہونے کی وجہ سے دیوالی کی رات جادو ٹونہ کے چکر میں آکر ایک چھ سالہ معصومہ کی بلی دے دی۔ کئی دنوں کے بعد واقعہ کا انکشاف ہوا، انکشاف کے بعد پولیس نے دو ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے اور دو ملزمین ابھی بھی پولیس کی گرفت سے باہر ہے۔