کسانوں کے احتجاج پر مختار عباس نقوی نے مودی حکومت کو لیکر کہی یہ بڑی بات: ویڈیو دیکھیں
کسانوں کے احتجاج پر مختارعباس نقوی نےکہا کہ مودی سرکار ٹکراؤ پر نہیں بلکہ تبادلہ خیال پریقین رکھتی ہے۔حکومت کی نیتی اور نیت پر شک کرنا غلط ہے۔