ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Coronavirus In India: وزیر صحت نے کہا- ہماری ریکوری ریٹ میں آئی گراوٹ، ویکسینیشن میں لا رہے ہیں تیزی

Coronavirus In India: مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا ہے کہ ملک کی ریکوری شرح کم ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1,19,13,292 پوری طرح سے ٹھیک ہوگئے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 09, 2021 12:51 PM IST

Coronavirus In India: مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا ہے کہ ملک کی ریکوری شرح کم ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1,19,13,292 پوری طرح سے ٹھیک ہوگئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین