دہلی میں بدلا موسم کا مزاج ، لوگوں کو پھر ہو سکتا ہے ٹھنڈ کا احساس
دہلی میں موسم کا مجاز بدلا ہے۔ایک بار پھر لوگوں کو ٹھنڈ کا احساس ہو سکتا ہے۔کیو نکہ دہلی این سی آر میں ہلکی بارش شروع ہو گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج پورا دن دہلی این سی آر میں بارش کی صورت حال رہ سکتی ہے۔