ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Drone Festival 2022: پی ایم مودی کا ڈرون فیسٹیول کے افتتاحی تقریب میں خطاب

Drone Festival 2022: وزیر اعظم نریندر مودی آج پرگتی میدان میں ہندوستان کے سب سے بڑے ڈرون فیسٹیول انڈیا۔۔ ڈرون فیسٹیول دوہزار بائیس کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم کسان ڈرون پائلٹس سے بھی ملاقات کریں گے۔۔یہ ایونٹ دو روزہ ہے۔۔ فیسٹیول میں سولہ سو سے زائد مندوبین بشمول سرکاری اہلکار۔۔ غیر ملکی سفارت کار۔ مسلح افواج اور دیگر شرکت کریں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 27, 2022 12:59 PM IST

Drone Festival 2022: وزیر اعظم نریندر مودی آج پرگتی میدان میں ہندوستان کے سب سے بڑے ڈرون فیسٹیول انڈیا۔۔ ڈرون فیسٹیول دوہزار بائیس کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم کسان ڈرون پائلٹس سے بھی ملاقات کریں گے۔۔یہ ایونٹ دو روزہ ہے۔۔ فیسٹیول میں سولہ سو سے زائد مندوبین بشمول سرکاری اہلکار۔۔ غیر ملکی سفارت کار۔ مسلح افواج اور دیگر شرکت کریں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین