ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی : دہلی یونیورسٹی کے طالب علم کا پیٹ پیٹ کر قتل ، پانچ گرفتار ، علاقہ میں سنسنی

دہلی کے آدرش نگر علاقہ میں لڑکی سے دوستی سے ناراض اہل خانہ نے نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا ۔ یہ واقعہ بدھ کی شام کو پیش آیا ۔ پولیس نے پانچ کو گرفتار کیا ہے ، جس میں تین نابالغ شامل ہیں ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 10, 2020 05:04 PM IST

دہلی کے آدرش نگر علاقہ میں لڑکی سے دوستی سے ناراض اہل خانہ نے نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا ۔ یہ واقعہ بدھ کی شام کو پیش آیا ۔ پولیس نے پانچ کو گرفتار کیا ہے ، جس میں تین نابالغ شامل ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading