ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ملک کی کئی ریاستوں میں بجلی کے شدیدی بحران کے سبب بجلی کی کٹوتی میں اضافہ

ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد اور ملحقہ علاقوں کے لوگوں کو رمضان میں بھی بجلی کی زبردست کٹوتی کا مسئلہ درپیش ہے۔۔لوگوں نے بتایا کہ رمضان شروع ہونے کے بعد سے انہیں مناسب انداز میں بجلی سپلائی نہیں ملی ہے ۔۔لوگوں نے بتایا کہ انہیں چوبیس گھنٹے میں سے صرف آدھا گھنٹہ بجلی سپلائی ملتی ہے اور اس کے باوجود محکمہ کے اہلکار بجلی کے بل بانٹتے پھرتے ہیں۔۔۔آئس کریم اور کولڈ ڈرنکس کا کاروبار کرنے والے کئی دکانداروں کا کہنا ہے کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے انہیں بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔۔۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 28, 2022 10:43 PM IST

ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد اور ملحقہ علاقوں کے لوگوں کو رمضان میں بھی بجلی کی زبردست کٹوتی کا مسئلہ درپیش ہے۔۔لوگوں نے بتایا کہ رمضان شروع ہونے کے بعد سے انہیں مناسب انداز میں بجلی سپلائی نہیں ملی ہے ۔۔لوگوں نے بتایا کہ انہیں چوبیس گھنٹے میں سے صرف آدھا گھنٹہ بجلی سپلائی ملتی ہے اور اس کے باوجود محکمہ کے اہلکار بجلی کے بل بانٹتے پھرتے ہیں۔۔۔آئس کریم اور کولڈ ڈرنکس کا کاروبار کرنے والے کئی دکانداروں کا کہنا ہے کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے انہیں بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین